ہمارے بارے میں
وائیتھ پاکستان لمیٹڈ ( کمپنی) ۱۹۴۹ میں پاکستان میں قائم کی گئی ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔
وائیتھ پاکستان،کراچی اور لاہور اسٹاک ایکسچینج (موجودہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج )میں ایک درج ( لسٹڈ) کمپنی ہے۔
کمپنی تحقیق کی بنیاد پر اخلاقی خصوصیات اور دیگر دواسازی کی مصنوعات کی صنعت کاری میں مصروف ہے۔
۱۵اکتوبر ۲۰۰۹ سے فائرز پاکستا ن نے وائیتھ ایل- ایل- سی(LLC)(امریکہ )کے حسصص حاصل کرلیے ہیں ۔
فائزر آئی -این -سی کے مطابق وائیتھ ایل- ایل- سی(LLC)کی بنیادی (پیٹرنٹ) کمپنی ہے ۔ البتہ وائیتھ ایل- ایل- سی
( امریکہ )کمپنی کا اہم اور اصولی شراکت دار ہے ۔
SECP Requirements
The site is last updated on : 05th March 2021
تازہ ترین خبریں
Investors’ Complaints Only
For complaints or queries please contact:
Tafazzul Khan
Company Secretary
Email: [email protected]
Phone No: +9221 32200121-5 Ext: 3135